: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،25اگسٹ(ایجنسی) صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی ،نائب صدر جمہوریہ حامد انصاری ،وزیراعظم نریندر مودی اور لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن نےبھگوان کرشن کی پیدائش کے دن منائے جانے والے تہوار "جنم اشٹمی " کے موقع پر آج لوگوں کو مبارکباد دی۔
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">اسی دوران کانگریس کی صدر سونیا گاندھی او ر نائب صددر راہل گاندھی نے بھی شری کرشن جنم اشٹمی کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد دی ہیں۔ مسٹر مکھرجی نے کہا"میں جنم اشٹمی کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد دیتا ہوں۔